Surah Al-Anfal • Ayah 71
BY
Word-by-Word Analysis
Click any word below to tag it with linguistic or thematic terminology.
Verse Tags
Pagan Prisoners at Badr were promised better than what They lost, if They become Righteous in the FutureMuhammad bin Ishaq reported that `Abdullah bin `Abbas said that before the battle of Badr, the Messenger of Allah ﷺ said,«إِنِّي قَدْ عَرَفْتُ أَنَّ أُنَاسًا مِنْ بَنِي هَاشِمٍ وَغَيْرِهِمْ قَدْ أُخْرِجُوا كَرْهًا لَا حَاجَةَ لَهُمْ بِقِتَالِنَا فَمَنْ لَقِيَ مِنْكُمْ أَحَدًا مِنْهُمْ أَيْ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ فَلَا يَقْتُلْهُ، وَمَنْ لَقِيَ أَبَا الْبُخْتَرِي بْنَ هِشَامٍ مُسْتَكرِهًا»(I have come to know that some people from Bani Hashim and others were forced to accompany the pagans, although they had no desire to fight us. Therefore, whoever meets any of them (Bani Hashim), do not kill him. Whoever meets Abu Al-Bukhtari bin Hisham, should not kill him. Whoever meets Al-`Abbas bin `Abdul-Muttalib, let him not kill him, for he was forced to come (with the pagan army).) Abu Hudhayfah bin `Utbah said, "Shall we kill our fathers, children, brothers and tribesmen (from Quraysh), and leave Al-`Abbas By Allah! If I meet him, I will kill him with the sword." When this reached the Messenger of Allah ﷺ, he said to `Umar bin Al-Khattab,«يَا أَبَا حَفْص»(O Abu Hafs!), and `Umar said, "By Allah that was the first time that the Messenger of Allah called me Abu Hafs."«أَيُضْرَبُ وَجْهُ عَمِّ رَسُولِ اللهِ بِالسَّيْف»(Will the face of the Messenger of Allahs's uncle be struck with the sword) `Umar said, "O Allah's Messenger! Give me permission to cut off his neck (meaning Abu Hudhayfah) for he has fallen into hypocrisy, by Allah!" Ever since that happened, Abu Hudhayfah used to say, "By Allah! I do not feel safe from this statement coming back to haunt me, and I will continue to fear its repercussions, unless Allah, the Exalted, forgives me for it through martyrdom." Abu Hudhayfah was martyred during the battle of Al-Yamamah, may Allah be pleased with him.Ibn `Abbas said, "On the eve after Badr, the Messenger of Allah ﷺ spent the first part of the night awake, while the prisoners were bound. His Companions said to him, `O Allah's Messenger! Why do you not sleep' Al-`Abbas had been captured by a man from Al-Ansar, and the Messenger of Allah said to them,«سَمِعْتُ أَنِينَ عَمِّي الْعَبَّاسِ فِي وِثَاقِهِ فَأَطْلِقُوه»(I heard the cries of pain from my uncle Al-`Abbas, because of his shackles, so untie him.) When his uncle stopped crying from pain, Allah's Messenger went to sleep." In his Sahih, Al-Bukhari recorded a Hadith from Musa bin `Uqbah who said that Ibn Shihab said that Anas bin Malik said that some men from Al-Ansar said to the Messenger of Allah , "O Allah's Messenger! Give us permission and we will set free our maternal cousin Al-`Abbas without taking ransom from him." He said,«لَا وَاللهِ لَا تَذَرُونَ مِنْهُ دِرْهَمًا»(No, by Allah! Do not leave any Dirham of it.) And from Yunus Bikkir, from Muhammad bin Ishaq, from Yazid bin Ruwman, from `Urwah, from Az-Zuhri that several people said to him, "The Quraysh sent to the Messenger of Allah concerning ransoming their prisoners, and each tribe paid what was required for their prisoners. Al-`Abbas said, `O Allah's Messenger! I became a Muslims before.' The Messenger of Allah ﷺ said,«اللهُ أَعْلَمُ بِإِسْلَامِكَ فَإِنْ يَكُنْ كَمَا تَقُولُ فَإِنَّ اللهُ يُجْزِيكَ وَأَمَّا ظَاهِرُكَ فَقَدْ كَانَ عَلَيْنَا فَافْتَدِ نَفْسَكَ وَابْنَي أَخِيكَ نَوْفَلَ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِالْمُطَّلِبِ وَعَقِيلَ بْنَ أَبِي طَالِبِ بْنِ عَبْدِالْمُطَّلِبِ ، وَحَلِيفَكَ عُتْبَةَ بْنَ عَمْرٍو أَخِي بَنِي الْحَارِثِ بْنِ فِهْر»(Allah knows if you are Muslim! If what you are claiming is true, then Allah will compensate you. As for your outward appearance, it was against us. Therefore, ransom yourself, as well as, your nephews Nawfal bin Al-Harith bin `Abdul-Muttalib and `Aqil bin Abu Talib bin `Abdul-Muttalib, and also your ally `Utbah bin `Amr, from Bani Al-Harith bin Fihr.) Al-`Abbas said, `I do not have that (money), O Allah's Messenger!' The Messenger ﷺ said,«فَأَيْنَ الْمَالُ الَّذِي دَفَنْتَهُ أَنْتَ وَأُمُّ الْفَضْلِ فَقُلْتَ لَهَا: إِنْ أَصَبْتُ فِي سَفَرِي هَذَا، فَهَذَا الْمَالُ الَّذِي دَفَنْتُهُ لِبَنِي الْفَضْلِ وَعَبْدِاللهِ وَقُثَمٍ؟»(What about the wealth that you and Umm Al-Fadl buried, and you said to her, `If I am killed in this battle, then this money that I buried is for my children Al-Fadl, `Abdullah and Quthm) Al-`Abbas said, `By Allah, O Allah's Messenger! I know that you are Allah's Messenger, for this is a thing that none except Umm Al-Fadl and I knew. However, O Allah's Messenger! Could you count towards my ransom the twenty Uwqiyah (pertaining to a weight) that you took from me (in the battle)' The Messenger of Allah ﷺ said,«لَا ذَاكَ شَيْءٌ أَعْطَانَا اللهُ تَعَالَى مِنْك»(No, for that was money that Allah made as war spoils for us from you).So Al-`Abbas ransomed himself, his two nephews and an ally, and Allah revealed this verse,يَـأَيُّهَا النَّبِىُّ قُل لِّمَن فِى أَيْدِيكُم مِّنَ الاٌّسْرَى إِن يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْراً يُؤْتِكُمْ خَيْراً مِّمَّآ أُخِذَ مِنكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ(O Prophet! Say to the captives that are in your hands: "If Allah knows any good in your hearts, He will give you something better than what has been taken from you, and He will forgive you, and Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.") 8:70 Al-`Abbas commented, `After I became Muslim, Allah gave me twenty servants in place of the twenty Uwqiyah I lost. And I hope for Allah's forgiveness."Al-Hafiz Abu Bakr Al-Bayhaqi recorded, that Anas bin Malik said, "The Prophet was brought some wealth from Bahrain and said;«انْثُرُوهُ فِي مَسجِدِي»(Distribute it in my Masjid) and it was the biggest amount of goods Allah's Messenger ﷺ had ever received. He left for prayer and did not even look at the goods. After finishing the prayer, he sat by those goods and gave some of it to everybody he saw. Al-`Abbas came to him and said, `O Allah's Messenger! give me (something) too, because I gave ransom for myself and `Aqil. ' Allah's Messenger ﷺ told him to take. So he stuffed his garment with it and tried to carry it away but he failed to do so. He said, `Order someone to help me in lifting it.' The Prophet refused. He then said to the Prophet , `Will you please help me to lift it' Allah's Messenger ﷺ refused. Then Al-`Abbas dropped some of it and lifted it on his shoulders and went away. Allah's Messenger ﷺ kept on watching him till he disappeared from his sight and was astonished at his greediness. Allah's Messenger ﷺ did not get up until the last coin was distributed." Al-Bukhari also collected this Hadith in several places of his Sahih with an abridged chain, in a manner indicating his approral of it.Allah said,وَإِن يُرِيدُواْ خِيَانَتَكَ فَقَدْ خَانُواْ اللَّهَ مِن قَبْلُ(But if they intend to betray you, they indeed betrayed Allah before) meaning,وَإِن يُرِيدُواْ خِيَانَتَكَ(But if they intend to betray you) in contradiction to what they declare to you by words.فَقَدْ خَانُواْ اللَّهَ مِن قَبْلُ(they indeed betrayed Allah before), the battle of Badr by committing disbelief in Him,فَأَمْكَنَ مِنْهُمْ(So He gave (you) power over them), causing them to be captured in Badr,وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ(And Allah is All-Knower, All-Wise.)He is Ever Aware of his actions and All-Wise in what He decides.
فدیہ طے ہو گیا ٭٭بدر والے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مجھے یقیناً معلوم ہے کہ بعض بنو ہاشم وغیرہ زبردستی اس لڑائی میں نکالے گئے ہیں انہیں ہم سے لڑائی کرنے کی خواہش نہ تھی۔ پس بنو ہاشم کو قتل نہ کرنا۔ ابوالبختری بن ہشام کو بھی قتل نہ کیا جائے۔ عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کو بھی قتل نہ کیا جائے۔ اسے بھی بادل ناخواستہ ان لوگوں نے اپنے ساتھ کھینچا ہے۔ اس پر ابوحذیفہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ”کیا ہم اپنے باپ دادوں کو اپنے بچوں کو اپنے بھائیوں کو اور اپنے قبیلے کو قتل کریں اور عباس رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیں؟ واللہ اگر وہ مجھے مل گیا تو میں اس کی گرد ماروں گا۔“ جب یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ابو حفصہ رضی اللہ عنہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے منہ پر تلوار ماری جائے گی؟ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”یہ پہلا موقع تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری کنیت سے مجھے یاد فرمایا۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اجازت دیجئیے کہ میں ابوحذیفہ کی گردن اڑادوں واللہ وہ تو منافق ہو گیا۔“ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”واللہ مجھے اپنے اس دن کے قول کا کھٹکا آج تک ہے میں اس سے ابھی تک ڈر ہی رہا ہوں تو میں اس دن چین پاؤں گا جس دن اس کا کفارہ ہو جائے اور وہ یہ ہے کہ میں راہ حق میں شہید کر دیا جاؤں۔“ چنانچہ جنگ یمامہ میں آپ شہید ہوئے رضی اللہ عنہ و رضا۔ [دلائل النبوۃ للبیھقی:140/3:ضعیف] سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں جس دن بدری قیدی گرفتار ہو کر آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس رات نیند نہ آئی صحابہ رضی اللہ عنہم نے سبب پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے چچا کی آہ و بکا کی آواز میرے کانوں میں ان قیدیوں میں سے آ رہی ہے۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے اس وقت ان کی قید کھول دی تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نیند آئی۔ [دلائل النبوۃ للبیھقی:141/3:ضعیف] صفحہ نمبر3369ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ گرفتار کیا تھا۔ یہ بہت مالدار تھے انہوں نے سو اوقیہ سونا اپنے فدئیے میں دیا۔ بعض انصاریوں نے سرکار نبوت میں گزارش بھی کی کہ ہم چاہتے ہیں اپنے چچا عباس رضی اللہ عنہ کو بغیر کوئی زر فدیہ لیے آزاد کر دیں لیکن مساوات کے علم بردار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک چونی بھی کم نہ لینا پورا فدیہ لو۔ [صحیح بخاری:2537] قریش نے فدئیے کی رقمیں دے کر اپنے آدمیوں کو بھیجا تھا ہر ایک نے اپنے اپنے قیدی کی من مانی رقم وصول کی۔ عباس رضی اللہ عنہ نے کہا بھی کہ ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں تو مسلمان ہی تھا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تمہارے اسلام کا علم ہے اگر یہ تمہارا قول صحیح ہے تو اللہ تمہیں اس کا بدلہ دے گا لیکن چونکہ احکام ظاہر پر ہیں اس لیئے آپ اپنا فدیہ ادا کیجئے بلکہ اپنے دونوں بھتیجوں کا بھی۔ نوفل بن حارث بن عبدالمطلب کا اور عقیل بن ابی طالب بن عبدالمطلب کا اور اپنے حلیف عتبہ بن عمرو کا جو بنو حارث بن فہر کے قبیلے سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تو اتنا مال نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مال کہاں گیا جو تم نے اور ام الفضل نے زمیں میں دفنایا ہے اور تم نے کہا ہے کہ اگر اپنے اس سفر میں کامیاب رہا تو یہ مال بنو الفضل اور عبداللہ اور قشم کا ہے؟ اب تو عباس رضی اللہ عنہ کی زبان سے بےساختہ نکل گیا کہ ”واللہ میرے علم ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے سچے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اس مال کو بجز میرے اور ام الفضل کے کوئی نہیں جانتا۔ اچھا یوں کیجئے کہ میرے پاس سے بیس اوقیہ سونا آپ کے لشکریوں کو ملا ہے اسی کو میرا زر فدیہ سمجھ لیا جائے۔“صفحہ نمبر3370آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہرگز نہیں وہ مال تو ہمیں اللہ نے اپنے فضل سے دلوا ہی دیا۔ چنانچہ اب آپ نے اپنا اور اپنے دونوں بھتیجوں کا اور اپنے حلیف کا فدیہ اپنے پاس سے ادا کیا۔ اور اس بارے میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے یہ آیت اتاری کہ اگر تم میں بھلائی ہے تو اللہ اس سے بہتر بدلہ دے گا۔ [دلائل النبوۃ للبیھقی:142/3:حسن] سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ”اللہ کا یہ فرمان پورا اترا اور ان بیس اوقیہ کے بدلے مجھے اسلام میں اللہ نے بیس غلام دلوائے جو سب کے سب مالدار تھے ساتھ ہی مجھے اللہ عزوجل کی مغفرت کی بھی اُمید ہے۔“ آپ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”میرے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی ہے میں نے اپنے اسلام کی خبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دی اور کہا کہ میرے بیس اوقیہ کا بدلہ مجھے دلوایئے جو مجھ سے لیے گئے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انکار کیا الحمداللہ کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس کے بدلے مجھے بیس غلام عطا فرمائے جو سب تاجر ہیں۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:16335:ضعیف] آپ رضی اللہ عنہ اور آپ رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تھا کہ ”ہم تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی پر ایمان لا چکے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے گواہ ہیں ہم اپنی قوم میں آپ کی خیر خواہی کرتے رہے۔“ اس پر یہ آیت اتری کہ ” اللہ دلوں کے حال سے واقف ہے جس کے دل میں نیکی ہو گی اس سے جو لیا گیا ہے اس سے بہت زیادہ دے دیا جائے گا اور پھر اگلا شرک بھی معاف کر دیا جائے گا۔“ فرماتے ہیں کہ ”ساری دنیا مل جانے سے بھی زیادہ خوشی مجھے اس آیت کے نازل ہونے سے ہوئی ہے مجھ سے جو لیا گیا واللہ اس سے سو حصے زیادہ مجھے ملا۔ اور مجھے امید ہے کہ میرے گناہ بھی دھل گئے۔“ [تفسیر ابن جریر الطبری:16340:مرسل و ضعیف] مذکور ہے کہ جب بحرین کا خزانہ سرکار رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں پہنچا وہ اسی [۸۰] ہزار کا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ظہر کے لیے وضو کر چکے تھے پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ایک شکایت کرنے والے کی اور ہر ایک سوال کرنے والے کی داد رسی اور نماز سے پہلے ہی سارا خزانہ راہ اللہ لٹا دیا۔ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ لو اس میں سے لے لو اور گٹھری باندھ کر لے جاؤ۔ پس یہ ان کے لیے بہت بہتر تھا۔ اور اللہ تعالیٰ گناہ بھی معاف فرمائے گا۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:16337:مرسل] صفحہ نمبر3371یہ خزانہ ابن الحضرمی نے بھیجا تھا اتنا مال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس سے پہلے یا اس کے بعد کبھی نہیں آیا۔ سب کا سب بوریوں پر پھیلادیا گیا اور نماز کی اذان ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور مال کے پاس کھڑے ہو گئے مسجد کے نمازی بھی آ گئے پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ایک کو دینا شروع کیا نہ تو اس دن ناپ تول تھی نہ گنتی اور شمار تھا، پس جو آیا وہ لے گیا اور دل کھول کر لے گیا۔ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے تو اپنی چادر میں گٹھڑی باندھ لی لیکن اٹھا نہ سکے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذرا اونچا کر دیجئیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بےساختہ ہنسی آ گئی اتنی کہ دانت چمکنے لگے۔ فرمایا: کچھ کم کر دو جتنا اٹھے اتنا ہی لو۔ چنانچہ کچھ کم لیا اور اٹھا کر یہ کہتے ہوئے چلے کہ الحمداللہ اللہ تعالیٰ نے ایک بات تو پوری ہوتی دکھا دی اور دوسرا وعدہ بھی ان شاءاللہ پورا ہو کر ہی رہے گا۔ اس سے بہتر ہے جو ہم سے لیا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم برابر اس مال کی تقسیم فرماتے رہے یہاں تک کہ اس میں سے ایک پائی بھی نہ بچی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اہل کو اس میں سے ایک پھوٹی کوڑی بھی نہیں دی۔ پھر نماز کے لیے آگے بڑھے اور نماز پڑھائی۔ [مستدرک حاکم:329/3:صحیح] صفحہ نمبر3372دوسری حدیث، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحرین سے مال آیا اتنا کہ اس سے پہلے یا اس کے بعد اتنا مال کبھی نہیں آیا۔حکم دیا کہ مسجد میں پھیلا دو پھر نماز کے لیے آئے کسی کی طرف سے التفات نہ کیا نماز پڑھا کر بیٹھ گئے پھر تو جسے دیکھتے دیتے اتنے میں عباس رضی اللہ عنہ آ گئے اور کہنے لگے ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے دلوائیے میں نے اپنا اور عقیل کا فدیہ دیا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہاتھ سے لے لو۔ انہوں نے چادر میں گٹھڑی باندھی لیکن وزنی ہونے کے باعث اٹھا نہ سکے تو کہا ”یا رسول اللہ کسی کو حکم دیجئیے کہ میرے کاندھے پر چڑھا دے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو کسی سے نہیں کہتا۔ کہا ”اچھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی ذرا اٹھوا دیجئیے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا بھی انکار کیا اب تو بادل ناخواستہ اس میں کچھ کم کرنا پڑا پھر اٹھا کر کندھے پر رکھ کر چل دیئے۔ ان کے اس لالچ کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہیں جب تک یہ آپ کی نگاہ سے اوجھل نہ ہو گئے انہیں پر رہیں پس جب کل مال بانٹ چکے ایک کوڑی بھی باقی نہ بچی تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے اٹھے امام بخاری شریف میں تعلیقاً جزم کے صیغہ کے ساتھ وارد کی ہے۔ [صحیح بخاری:3165] صفحہ نمبر3373” اگر یہ لوگ خیانت کرنا چاہیں گے تو یہ کوئی نئی بات نہیں اس سے پہلے وہ خود اللہ کی خیانت بھی کر چکے ہیں۔ تو ان سے یہ بھی ممکن ہے کہ اب جو ظاہر کریں اس کے خلاف اپنے دل میں رکھیں۔ اس سے تو نہ گھبرا جیسے اللہ تعالیٰ نے اس وقت انہیں تیرے قابو میں کر دیا ہے۔ ایسے ہی وہ ہمیشہ قادر ہے۔ اللہ کا کوئی کام علم و حکمت سے خالی نہیں۔ ان کے اور تمام مخلوق کے ساتھ جو کچھ وہ کرتا ہے اپنے ازلی ابدی پورے علم اور کامل حکمت کے ساتھ۔“ قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں یہ آیت عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کاتب کے بارے میں اتری ہے جو مرتد ہو کر مشرکوں میں جا ملا تھا۔ عطاء خراسانی رحمہ اللہ کا قول ہے کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں اتری ہے جبکہ انہوں نے کہا تھا کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خیر خواہی کرتے رہیں گے۔ سدی نے اسے عام اور سب کو شامل کہی یہی ٹھیک بھی ہے۔ «وَاللهُ اَعْلَمُ» ۔صفحہ نمبر3374
آیت 71 وَاِنْ یُّرِیْدُوْا خِیَانَتَکَ فَقَدْ خَانُوا اللّٰہَ مِنْ قَبْلُ فَاَمْکَنَ مِنْہُمْ ط وَاللّٰہُ عَلِیْمٌ حَکِیْمٌ ۔یعنی ان قیدیوں میں ایسے بھی ہوں گے جو آپ ﷺ سے جھوٹ بولیں گے ‘ جھوٹے بہانے بنائیں گے ‘ بےجا معذرتیں پیش کریں گے۔ تو اس نوعیت کی خیانتیں یہ اللہ سے بھی کرتے رہے ہیں اور ان کے ایسے ہی کرتوتوں کی پاداش میں ان کو یہ سزا دی گئی ہے کہ اب یہ لوگ آپ ﷺ کے قابو میں ہیں۔اب اگلی آیات گویا اس سورة مبارکہ کا حاصل کلام یعنی concluding آیات ہیں۔
About some prisoners of the battle of Badr who had become Muslims, there remained a doubt that they, once back in Makkah, may turn away from Islam and start hurting them thereafter. In the next verse (71), Allah Ta` ala has removed this apprehension by saying: وَإِن يُرِيدُوا خِيَانَتَكَ فَقَدْ خَانُوا اللَّـهَ مِن قَبْلُ فَأَمْكَنَ مِنْهُمْ ۗ وَاللَّـهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴿71﴾ (And if they intend to commit treachery against you, then, they have already committed treachery against Allah, so Allah has given [ you ] power over them. And Allah is All-Knowing, Wise). It means that should these people decide to commit a breach of trust with you, it will not bring any hurt or loss to you. They were the same people who had already committed a breach of trust with Allah. They had admitted of Allah being the Lord of all the worlds at the time of the original Covenant, then they became hostile to it. But, this breach of trust turned out to be fatal for none but them when, finally, they were disgraced and detained. As for Allah Ta` ala, He is the knower of secrets hidden in hearts, and He is the possessor of great wisdom. If these people start opposing you even now, there is nowhere they can go, certainly not anywhere outside the range of the power and control of Allah Ta` ala. Inevitably, He shall seize them as before. To sum up, it can be said that, in verse 70, the da'wah of Islam was given to the released prisoners in the mode of persuasion - while in verse 71, it was in the mode of warning that they were told that success in their worldly life and in their life to come depends on Islam and 'Iman.Upto this point, the text was dealing with injunctions relating to fighting and killing disbelievers, taking them prisoners, setting them free and carrying on peace negotiations with them. In verses which follow right upto the end of the Surah itself, a particular related chapter has been taken up alongwith some details of its injunctions. They are the injunctions of Hijrah (Emigration) - because, situations can arise during a confrontation with disbelievers wherein neither the Muslims have the power to launch an attack against them and kill them off, nor are they willing to go for peace. In such a state of weakness, the only course through which Islam and Muslims can be salvaged is Hijrah (Emigration) which means that Muslims should leave that city or country and go to stay in some other land where acting freely in accordance with Islamic injunctions is possible.
No analysis published under this lens
Submit a research-backed analysis or ask AI to start mapping this perspective.