The Eternal Echo
The Eternal Echo

Surah Al-Qalam • Ayah 9

Para 29 Surah 68 : 9
وَدُّوا۟ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ

BY

Word-by-Word Analysis

Click any word below to tag it with linguistic or thematic terminology.

وَدُّوا۟
لَوْ
تُدْهِنُ
فَيُدْهِنُونَ

Verse Tags

No approved tags for this verse yet.
Classical Tafsir: Ibn Kathir en

Prohibition of giving in to the Pressure of the Disbelievers and Their Suggestions, and that They like to meet in the Middle of the PathAllah says, `just as We have favored you and given you the upright legislation and great (standard of) character,'فَلاَ تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ - وَدُّواْ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ(So, do not obey the deniers. They wish that you should compromise with them, so they (too) would compromise with you.) Ibn `Abbas said, "That you would permit them (their idolatry) and they also would permit you (to practice your religion)." Mujahid said,وَدُّواْ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ(They wish that you should compromise with them, so they (too) would compromise with you.) "This means that you should be quiet about their gods and abandon the truth that you are upon." Then Allah says,وَلاَ تُطِعْ كُلَّ حَلاَّفٍ مَّهِينٍ(And do not obey every Hallaf (one who swears much) Mahin (liar or worthless person).) This is because the liar, due to his weakness and his disgracefulness, only seeks protection in his false oaths which he boldly swears to while using Allah's Names, and he uses them (false oaths) all the time and out of place (i.e., unnecessarily). Ibn `Abbas said, "Al-Mahin means the liar." Then Allah says,هَمَّازٍ(A Hammaz, ) Ibn `Abbas and Qatadah both said, "This is slander."مَّشَّآءِ بِنَمِيمٍ(going about with Namim,) This refers to the one who goes around among people instigating discord between them and carrying tales in order to corrupt relations between people when they are good and pleasant. It is confirmed in the Two Sahihs that Mujahid reported from Tawus that Ibn `Abbas said, "The Messenger of Allah ﷺ once passed by two graves and he said,«إِنَّهُمَا لَيُعَذَّبَانِ وَمَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ، أَمَّا أَحَدُهُمَا فَكَانَ لَا يَسْتَتِرُ مِنَ الْبَوْلِ، وَأَمَّا الْاخَرُ فَكَانَ يَمْشِي بِالنَّمِيمَة»(Verily, these two are being punished, and they are not being punished for something major. One of them was not careful about protecting himself from urine (when relieving himself). The other one used to spread Namimah.)" This Hadith has been recorded by the Group in their books through routes of transmission that are all on the authority of Mujahid. Imam Ahmad recorded that Hudhayfah said, "I heard the Messenger of Allah ﷺ saying,«لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّات»(The slanderer will not enter into Paradise.)" This Hadith has been reported by the Group except for Ibn Majah. Concerning Allah's statement,مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ(Hinderer of good, transgressor, sinful,) it means, he refuses to give and withholds that which he has of good.مُعْتَدٍ(transgressor,) this means, in attaining that which Allah has made permissible for him, he exceeds the legislated bounds.أَثِيمٍ(sinful,) meaning, he delves into the forbidden things. Concerning Allah's statement,عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ(`Utul, and moreover Zanim.) `Utul means one who is cruel, harsh, strong, greedy and stingy. Imam Ahmad recorded from Al-Harithah bin Wahb that the Messenger of Allah ﷺ said,«أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ؟ كُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَعِّفٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللهِ لَأَبَرَّهُ. أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَهْلِ النَّارِ؟ كُلُّ عُتُلَ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِر»(Shall I inform you of the people of Paradise (They will be) every weak and oppressed person. When he swears by Allah, he fulfills his oath. Shall I inform you of the people of the Fire Every `Utul (cruel person), Jawwaz and arrogant person.) Al-Waki` said, "It (`Utul) is every Jawwaz, Ja`zari and arrogant person." Both Al-Bukhari and Muslim recorded this in their Two Sahihs, as well as the rest of the Group, except for Abu Dawud. All of its routes of transmission are by way of Sufyan Ath-Thawri and Shu`bah who both reported it from Sa`id bin Khalid. The scholars of Arabic language have said that Ja`zari means rude and harsh, while Jawwaz means greedy and stingy. Concerning the word Zanim, Al-Bukhari recorded from Ibn `Abbas that he said concerning the Ayah,عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ(`Utul (cruel), and moreover Zanim.) "A man from the Quraysh who stands out among them like the sheep that has had a piece of its ear cut off." The meaning of this is that he is famous for his evil just as a sheep that has a piece of its ear cut off stands out among its sister sheep. In the Arabic language the Zanim is a person who is adopted among a group of people (i.e., he is not truly of them). Ibn Jarir and others among the Imams have said this. Concerning Allah's statement,أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ - إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِ ءَايَـتُنَا قَالَ أَسَـطِيرُ الاٌّوَّلِينَ((He was so) because he had wealth and children. When Our Ayat are recited to him, he says: "Tales of the men of old!") Allah is saying, `this is how he responds to the favors that Allah has bestowed upon him of wealth and children, by disbelieving in Allah's Ayat and turning away from them while claiming that they are a lie that has been taken from the tales of the ancients.' This is similar to Allah's statement,ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيداً - وَجَعَلْتُ لَهُ مَالاً مَّمْدُوداً - وَبَنِينَ شُهُوداً - وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيداً - ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ - كَلاَّ إِنَّهُ كان لاٌّيَـتِنَا عَنِيداً - سَأُرْهِقُهُ صَعُوداً - إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ - فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ - ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ - ثُمَّ نَظَرَ - ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ - ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ - فَقَالَ إِنْ هَـذَآ إِلاَّ سِحْرٌ يُؤْثَرُ - إِنْ هَـذَآ إِلاَّ قَوْلُ الْبَشَرِ - سَأُصْلِيهِ سَقَرَ - وَمَآ أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ - لاَ تُبْقِى وَلاَ تَذَرُ - لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ - عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ(Leave Me alone (to deal) with whom I created lonely (without any wealth and children etc.). And then granted him resources in abundance. And children to be by his side. And made life smooth and comfortable for him. After all that he desires that I should give more. Nay! Verily, he has been opposing Our Ayat. I shall oblige him to face a severe torment! Verily, he thought and plotted. So let him be cursed, how he plotted! And once more let him be cursed, how he plotted! Then he thought. Then he frowned and he looked in a bad tempered way. Then he turned back, and was proud. Then he said: "This is nothing but magic from that of old, this is nothing but the word of a human being!" I will cast him into Hellfire. And what will make you know what Hellfire is It spares not (any sinner), nor does it leave (anything unburned)! Burning and blackening the skins! Over it are nineteen (angels as keepers of Hell).) 74:11-30 Then Allah said here,سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ(We shall brand him on the snout!) Ibn Jarir said, "We will make his matter clear and evident so that they will know him and he will not be hidden from them, just as the branding mark on the snouts (of animals)." Others have said,سَنَسِمُهُ(We shall brand him) This is the mark of the people of the Hell-fire; meaning, `We will blacken his face on the Day of Judgement,' and the face has been referred to here as snout.إِنَّا بَلَوْنَـهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ أَصْحَـبَ الْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُواْ لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ - وَلاَ يَسْتَثْنُونَ - فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُونَ - فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ - فَتَنَادَوْاْ مُصْبِحِينَ - أَنِ اغْدُواْ عَلَى حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـرِمِينَ - فَانطَلَقُواْ وَهُمْ يَتَخَـفَتُونَ - أَن لاَّ يَدْخُلَنَّهَا الْيَوْمَ عَلَيْكُمْ مِّسْكِينٌ - وَغَدَوْاْ عَلَى حَرْدٍ قَـدِرِينَ - فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُواْ إِنَّا لَضَآلُّونَ بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُلْ لَّكُمْ لَوْلاَ تُسَبِّحُونَ

Classical Tafsir: Ibn Kathir Urdu ur

زیادہ قسمیں کھانے والے زیادہ جھوٹ بولتے ہیں ٭٭اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ ” اے نبی! جو نعمتیں ہم نے تجھے دیں، جو صراط مستقیم اور خلق عظیم ہم نے تجھے عطا فرمایا اب تجھے چاہیئے کہ ہماری نہ ماننے والوں کی تو نہ مان، ان کی تو عین خوشی ہے کہ آپ ذرا بھی نرم پڑیں تو یہ کھل کر کھیلیں “۔ اور یہ بھی مطلب ہے کہ ” یہ چاہتے ہیں کہ آپ ان کے معبودان باطل کی طرف کچھ تو رخ کریں حق سے ذرا سا تو ادھر ادھر ہو جائیں “۔ پھر فرماتا ہے ” زیادہ قسمیں کھانے والے کمینے شخص کی بھی نہ مان “ - چونکہ جھوٹے شخصوں کو اپنی ذلت اور کذب بیانی کے ظاہر ہو جانے کا ڈر رہتا ہے، اس لیے وہ قسمیں کھا کھا کر دوسرے کو اپنا یقین دلانا چاہتا ہے لگاتار قسموں پر قسمیں کھائے چلا جاتا ہے اور اللہ کے ناموں کو بے موقعہ استعمال کرتا پھرتا ہے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں «مَّهِينٍ» سے مراد «کاذب» ہے۔ مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں ضعیف دل والا۔ حسن رحمہ اللہ کہتے ہیں «حَلَّافٍ» مکابرہ کرنے والا اور «مَّهِينٍ» ضعیف، «هَمَّازٍ» غیب کرنے والا، چغل خور جو ادھر کی ادھر لگائے اور ادھر کی ادھر تاکہ فساد ہو جائے۔ طبیعتوں میں نفرت اور دل میں دشمنی آ جائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے میں دو قبریں آ گئیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان دونوں کو عذاب ہو رہا اور کسی بڑے امر پر نہیں ایک تو پیشاب کرنے میں پردے کا خیال نہ رکھتا تھا۔ دوسرا چغل خور تھا“ ۔ [صحیح بخاری:216] ‏ فرماتے ہیں ”چغل خور جنت میں نہ جائے گا۔‏“ [صحیح بخاری:6056] ‏ دوسری روایت میں ہے کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث اس وقت سنائی تھی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا کہ یہ شخص خفیہ پولیس کا آدمی ہے۔ [مسند احمد:389/5:صحیح] ‏صفحہ نمبر9675سب سے بہتر اور برتر شخص ٭٭مسند احمد کی حدیث میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ تم میں سب سے بھلا شخص کون ہے؟“ لوگوں نے کہا ضرور ارشاد فرمایئے، فرمایا: ”وہ کہ جب انہیں دیکھا جائے اللہ یاد آ جائے اور سن لو سب سے بدتر شخص وہ ہے جو چغل خور ہو دوستوں میں فساد ڈلوانے والا ہو پاک صاف لوگوں کو تہمت لگانے والا ہو“ ۔ [سنن ابن ماجہ:4119،قال الشيخ الألباني:ضعیف] ‏ ترمذی میں بھی یہ روایت ہے۔ پھر ان بد لوگوں کے ناپاک خصائل بیان ہو رہے ہیں کہ ” بھلائیوں سے باز رہنے والا اور باز رکھنے والا ہے، حلال چیزوں اور حلال کاموں سے ہٹ کر حرام خوری اور حرام کاری کرتا ہے، گنہگار، بدکردار، محرمات کو استعمال کرنے والا، بدخو، بدگو، جمع کرنے والا اور نہ دینے والا ہے “۔ مسند احمد کی حدیث میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنتی لوگ گرے پڑے عاجز و ضعیف ہیں جو اللہ کے ہاں اس بلند مرتبہ پر ہیں کہ اگر وہ قسم کھا بیٹھیں تو اللہ پوری کر دے اور جہنمی لوگ سرکش متکبر اور خودبین ہوتے ہیں“ ۔ [صحیح بخاری:4918] ‏ اور حدیث میں ہے جمع کرنے والے اور نہ دینے والے بدگو اور سخت خلق ۔ [مسند احمد:169/2:صحیح] ‏ ایک روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا «عُتُلٍّ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ» [68-القلم:13] ‏ کون ہے؟ فرمایا: ”بدخلق خوب کھانے پینے والا لوگوں پر ظلم کرنے والا پیٹو آدمی“ ۔ [مسند احمد:4/227:صحیح] ‏ لیکن اس روایت کو اکثر راویوں نے مرسل بیان کیا ہے۔ ایک اور حدیث میں ہے اس نالائق شخص پر آسمان روتا ہے جسے اللہ نے تندرستی دی، پیٹ بھر کھانے کو دیا، مال و جاہ بھی عطا فرمائی پھر بھی لوگوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے ۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:34603:مرسل] ‏ یہ حدیث بھی دو مرسل طریقوں سے مروی ہے۔ غرض «عُتُلٍّ» کہتے ہیں جس کا بدن صحیح ہو، طاقتور ہو اور خوب کھانے پینے والا زور دار شخص ہو۔ «زَنِيمٍ» سے مراد بدنام ہے جو برائی میں مشہور ہو، لغت عرب میں «زَنِيمٍ» اسے کہتے ہیں جو کسی قوم میں سمجھا جاتا ہو لیکن دراصل اس کا نہ ہو، عرب شاعروں نے اسے اسی معنی میں باندھا ہے یعنی جس کا نسب صحیح نہ ہو، کہا گیا ہے کہ مراد اس سے اخنس بن شریق ثقفی ہے جو بنو زہرہ کا حلیف تھا اور بعض کہتے ہیں یہ اسود بن عبد یغوث زہری ہے۔ عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں ولد الزنا مراد ہے، یہ بھی بیان ہوا ہے کہ جس طرح ایک بکری جو تمام بکریوں میں سے الگ تھلگ اپنا چرا ہوا کان اپنی گردن پر لٹکائے ہوئے ہو بیک نگاہ پہچان لی جاتی ہے اسی طرح کافر مومنوں میں پہچان لیا جاتا ہے۔ اسی طرح کے اور بھی بہت سے اقوال ہیں لیکن خلاصہ سب کا صرف اسی قدر ہے کہ «زنیم» وہ شخص ہے جو برائی سے مشہور ہو اور عموماً ایسے لوگ ادھر ادھر سے ملے ہوئے ہوتے ہیں جن کے صحیح نسب کا اور حقیقی باپ کا پتہ نہیں ہوتا ایسوں پر شیطان کا غلبہ بہت زیادہ رہا کرتا ہے۔ جیسے حدیث میں ہے زنا کی اولاد جنت میں نہیں جائے گی ۔ [مجمع الزوائد:275/6:موضوع] ‏ اور روایت میں ہے کہ زنا کی اولاد تین برے لوگوں کی برائی کا مجموعہ ہے، اگر وہ بھی اپنے ماں باپ کے سے کام کرے ۔ [مسند احمد:6/109:ضعیف] ‏صفحہ نمبر9676پھر فرمایا ” اس کی ان شرارتوں کی وجہ یہ ہے کہ یہ مالدار اور بیٹوں کا باپ بن گیا ہے ہماری اس نعمت کا گن گانا تو کہاں ہماری آیتوں کو جھٹلاتا ہے اور توہین کر کے کہتا پھرتا ہے کہ یہ تو پرانے افسانے ہیں “۔ اور جگہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے «‏ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا وَبَنِينَ شُهُودًا وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ كَلَّا إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ ثُمَّ نَظَرَ ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ فَقَالَ إِنْ هَـٰذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ إِنْ هَـٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ سَأُصْلِيهِ سَقَرَ» [74-المدثر:26-11] ‏ ” مجھے چھوڑ دے اور اسے جسے میں نے یکتا پیدا کیا ہے اور بہت سا مال دیا ہے اور حاضر باش لڑکے دیئے ہیں اور بھی بہت کشادگی دے رکھی ہے پھر بھی اس کی طمع ہے کہ میں اسے اور دوں ہرگز ایسا نہیں ہو سکتا یہ تو میری آیتوں کا مخالف ہے میں اسے عنقریب بدترین مصیبت میں ڈالوں گا اس نے غور و فکر کرکے اندازہ لگایا یہ تباہ ہو۔ کتنی بری تجویز اس نے سوچی میں پھر کہتا ہوں، یہ برباد ہو اس نے کیسی بری تجویز کی اس نے پھر نظر ڈالی اور ترش رو ہو کہ منہ بنا لیا، پھر منہ پھیر کر اینٹھنے لگا اور کہہ دیا کہ یہ کلام اللہ تو پرانا نقل کیا ہوا جادو ہے، صاف ظاہر ہے کہ یہ انسانی کلام ہے، اس کی اس بات پر میں بھی اسے «سَقَرَ» میں ڈالوں گا تجھے کیا معلوم کہ «سَقَرَ» کیا ہے نہ وہ باقی رکھے نہ چھوڑے بدن پر لپٹ جاتی ہے اس پر انیس فرشتے متعین ہیں “۔ اسی طرح یہاں بھی فرمایا کہ ” اس کی ناک پر ہم داغ لگائیں گے “ یعنی اسے ہم اس قدر رسوا کریں گے کہ اس کی برائی کسی پر پوشیدہ نہ رہے ہر ایک اسے جان پہچان لے جیسے نشان دار ناک والے کو بیک نگاہ ہزاروں میں لوگ پہچان لیتے ہیں اور جو داغ چھپائے نہ چھپ سکے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ بدر والے دن اس کی ناک پر تلوار لگے گی اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ قیامت والے دن جہنم کی مہر لگے گی یعنی منہ کالا کر دیا جائے گا تو ناک سے مراد پورا چہرہ ہوا۔ امام ابو جعفر ابن جریر نے ان تمام اقوال کو وارد کر کے فرمایا ہے کہ ”ان سب میں تطبیق اس طرح ہو جاتی ہے کہ یہ کل امور اس میں جمع ہو جائیں یہ بھی ہو وہ بھی ہو، دنیا میں رسوا ہو سچ مچ ناک پر نشان لگے آخرت میں بھی نشاندار مجرم بنے“، فی الواقع یہ بہت درست ہے۔ ابن ابی حاتم میں فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ بندہ ہزارہا برس تک اللہ کے ہاں مومن لکھا رہتا ہے لیکن مرتا اس حالت میں ہے کہ اللہ اس پر ناراض ہوتا ہے اور بندہ اللہ کے ہاں کافر ہزارہا سال تک لکھا رہتا ہے پھر مرتے وقت اللہ اس سے خوش ہو جاتا ہے جو شخص عیب گوئی اور چغل خوری کی حالت میں مرے جو لوگوں کو بدنام کرنے والا ہو قیامت کے دن اس کی ناک پر دونوں ہونٹوں کی طرف سے نشان لگا دیا جائے جو اس مجرم کی علامت بن جائے گا ۔ [طبرانی اوسط:8801:ضعیف] ‏صفحہ نمبر9677

Classical Tafsir: Bayan-ul-Quran ur

آیت 9{ وَدُّوْا لَوْ تُدْہِنُ فَیُدْہِنُوْنَ۔ } ”وہ تو چاہتے ہیں کہ آپ ﷺ ذرا ڈھیلے پڑیں تو وہ بھی ڈھیلے پڑجائیں۔“ باطل کا تو وطیرہ ہے کہ پہلے وہ حق کو جھٹلاتا ہے ‘ پھر جب اس کے مقابلے میں کھڑے ہونا مشکل نظر آتا ہے تو مداہنت compromise پر اتر آتا ہے۔ لیکن حق کسی قسم کی مداہنت یا کسی درمیانی راستے کو نہیں جانتا۔ بقول اقبال ؎باطل دوئی پسند ہے حق لا شریک ہے شرکت میانہ حق و باطل نہ کر قبول ! اگلی آیات میں نام لیے بغیر انتہائی سخت الفاظ میں ایک کردار کا ذکر ہوا ہے۔ کسی معتبر روایت سے تو ثابت نہیں لیکن زیادہ تر مفسرین کا خیال ہے کہ ان آیات کا مصداق ولید بن مغیرہ تھا :

Classical Tafsir: Ma'arif al-Qur'an en

فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ (So, do not obey those who reject [ the true faith ]. They wish that you become flexible [ in your faith ], and they will become flexible [ in their hostile attitude.]....68:8-9]. The interpretation of this verse as adopted in this translation is based on the interpretation of Sayyidna Ibn ` Abbas ؓ as reported by Qurtubi.RulingThis verse indicates that any such compromise with the unbelievers is tantamount to mudahanah fid-din, flexibility in religion, and this is forbidden. [ Mazhari ]. Such a pact of leniency in matters of religion is not permissible, unless compelled by necessity.

🔍

No analysis published under this lens

Submit a research-backed analysis or ask AI to start mapping this perspective.

Please login to participate in mapping this verse.
Tag Individual Word

Tag Verse

Add Verse Tag

Read Quran Seerah History Duas Quiz Challenges
✨

How is your experience?

Your feedback helps us continuously improve The Eternal Echo.

✨

JazakAllahu Khairan!

Thank you for taking the time to share your feedback. May Allah bless you in your quest for sacred knowledge.