The Eternal Echo
The Eternal Echo

Surah Al-An'am • Ayah 33

Para 7 Surah 6 : 33
قَدْ نَعْلَمُ إِنَّهُۥ لَيَحْزُنُكَ ٱلَّذِى يَقُولُونَ ۖ فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ وَلَـٰكِنَّ ٱلظَّـٰلِمِينَ بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ يَجْحَدُونَ

BY

Word-by-Word Analysis

Click any word below to tag it with linguistic or thematic terminology.

قَدْ
نَعْلَمُ
إِنَّهُۥ
لَيَحْزُنُكَ
ٱلَّذِى
يَقُولُونَ
ۖ
فَإِنَّهُمْ
لَا
يُكَذِّبُونَكَ
وَلَـٰكِنَّ
ٱلظَّـٰلِمِينَ
بِـَٔايَـٰتِ
ٱللَّهِ
يَجْحَدُونَ

Verse Tags

No approved tags for this verse yet.
Classical Tafsir: Ibn Kathir en

Comforting the ProphetAllah comforts the Prophet in his grief over his people's denial and defiance of him,قَدْ نَعْلَمُ إِنَّهُ لَيَحْزُنُكَ الَّذِى يَقُولُونَ(We know indeed the grief which their words cause you;) meaning, We know about their denial of you and your sadness and sorrow for them. Allah said in other Ayat,فَلاَ تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَيْهِمْ حَسَرَتٍ(So destroy not yourself in sorrow for them.) 35:8, andلَعَلَّكَ بَـخِعٌ نَّفْسَكَ أَلاَّ يَكُونُواْ مُؤْمِنِينَ(It may be that you are going to kill yourself with grief, that they do not become believers.) 26:3, and,فَلَعَلَّكَ بَـخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَى ءَاثَـرِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُواْ بِهَـذَا الْحَدِيثِ أَسَفاً(Perhaps, you, would kill yourself in grief, over their footsteps (for their turning away from you), because they believe not in this narration.) 18:6 Allah's statement,فَإِنَّهُمْ لاَ يُكَذِّبُونَكَ وَلَـكِنَّ الظَّـلِمِينَ بِـَايَـتِ اللَّهِ يَجْحَدُونَ(it is not you that they deny, but it is the verses of Allah that the wrongdoers deny.) means, they do not accuse you of being a liar,وَلَـكِنَّ الظَّـلِمِينَ بِـَايَـتِ اللَّهِ يَجْحَدُونَ(but it is the Verses of Allah that the wrongdoers deny. ) It is only the truth that they reject and refuse. Muhammad bin Ishaq mentioned that Az-Zuhri said that Abu Jahl, Abu Sufyan Sakhr bin Harb and Al-Akhnas bin Shurayq once came to listen to the Prophet reciting the Qur'an at night, but these three men were not aware of the presence of each other. So they listened to the Prophet's recitation until the morning, and then left. They met each other on their way back and each one of them asked the others, "What brought you" So they mentioned to each other the reason why they came. They vowed not to repeat this incident so that the young men of Quraysh would not hear of what they did and imitate them. On the second night, each one of the three came back thinking that the other two would not come because of the vows they made to each other. In the morning, they again met each other on their way back and criticized each other, vowing not to repeat what they did. On the third night, they again went to listen to the Prophet and in the morning they again vowed not to repeat this incident. During that day, Al-Akhnas bin Shurayq took his staff and went to Abu Sufyan bin Harb in his house saying, "O Abu Hanzalah! What is your opinion concerning what you heard from Muhammad ﷺ." Abu Sufyan said, "O Abu Tha`labah! By Allah, I have heard some things that I recognize and know their implications. I also heard some things whose meaning and implications were unknown to me." Al-Akhnas said, "And I the same, by He Whom you swore by!" Al-Akhnas left Abu Sufyan and went to Abu Jahl and asked him, "O Abu Al-Hakam! What is your opinion about what you heard from Muhammad ﷺ. " Abu Jahl said, "We competed with Bani `Abd Manaf (the Prophet's subtribe) and so we fed as they fed and gave away as they gave away. So, when we were neck and neck with them, just as two horses in a race, they said, `There is a Prophet from among us, to whom revelation from the heaven comes.' So how can we ever beat them at that By Allah we will never believe in him or accept what he says.' This is when Al-Akhnas left Abu Jahl and went away." Allah's statement,وَلَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّن قَبْلِكَ فَصَبَرُواْ عَلَى مَا كُذِّبُواْ وَأُوذُواْ حَتَّى أَتَـهُمْ نَصْرُنَا(Verily, (many) Messengers were denied before you, but with patience they bore the denial, and they were hurt, till Our help reached them,) This comforts the Prophet's concern for those who denied and rejected him. Allah also commands the Prophet to be patient, just as the mighty Messengers before him were. He also promised him victory, just as the previous Messengers were victorious and the good end was theirs, after the denial and harm their people placed on them. Then, victory came to them in this life, just as victory is theirs in the Hereafter. Allah said,وَلاَ مُبَدِّلَ لِكَلِمَـتِ اللَّهِ(and none can alter the Words of Allah.) This refers to His decision that victory in this life and the Hereafter is for His believing servants. Allah said in other Ayat,وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ - إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ - وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَـلِبُونَ(And, verily, Our Word has gone forth of old for Our servants, the Messengers. That they verily would be made triumphant. And that Our hosts, they verily would be the victors.) 37:171-173, and,كَتَبَ اللَّهُ لاّغْلِبَنَّ أَنَاْ وَرُسُلِى إِنَّ اللَّهَ قَوِىٌّ عَزِيزٌ(Allah has decreed: "Verily! It is I and My Messengers who shall be the victorious." Verily, Allah is All-Powerful, Almighty.) 58:21 Allah said;وَلَقدْ جَآءَكَ مِن نَّبَإِ الْمُرْسَلِينَ(Surely, there has reached you the information about the Messengers (before you).) who were given victory and prevailed over the people who rejected them. And you (O Muhammad ), have a good example in them. Allah said next,وَإِن كَانَ كَبُرَ عَلَيْكَ إِعْرَاضُهُمْ(If their aversion is hard on you,) and you cannot be patient because of their aversion,فَإِن اسْتَطَعْتَ أَن تَبْتَغِىَ نَفَقاً فِى الاٌّرْضِ أَوْ سُلَّماً فِى السَّمَآءِ(then if you were able to seek a tunnel in the ground or a ladder to the sky...) `Ali bin Abi Talhah reported that Ibn `Abbas commented, "If you were able to seek a tunnel and bring them an Ayah, or go up a ladder in the sky and bring a better Ayah than the one I (Allah) gave them, then do that." Similar was reported from Qatadah, As-Suddi and others. Allah's statement,وَلَوْ شَآءَ اللَّهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدَى فَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الْجَـهِلِينَ(And had Allah willed, He could have gathered them together upon true guidance, so be not you one of the ignorant.) is similar to His statement,وَلَوْ شَآءَ رَبُّكَ لآمَنَ مَن فِى الاٌّرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا(And had your Lord willed, those on earth would have believed, all of them together) `Ali bin Abi Talhah reported that Ibn `Abbas said about Allah's statement,وَلَوْ شَآءَ اللَّهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدَى(And had Allah willed, He could have gathered them together upon true guidance,) "The Messenger of Allah ﷺ was eager that all people believe and be guided to follow him. Allah told him that only those whose happiness Allah has written in the first Dhikr will believe." Allah's statement,إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ(It is only those who listen, that will respond,) means, only those who hear the speech, comprehend and understand it, will accept your call, O Muhammad ! In another Ayah, Allah said;لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيّاً وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَـفِرِينَ(That it may give warning to him who is living, and that the Word may be justified against the disbelievers.) 36:70. Allah's statement,وَالْمَوْتَى يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ(but as for the dead, Allah will raise them up, then to Him they will be returned.) refers to the disbelievers because their hearts are dead. Therefore, Allah resembled them to dead corpses as a way of mocking and belittling them, saying,وَالْمَوْتَى يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ(but as for the dead (disbelievers), Allah will raise them up, then to Him they will be returned (for their recompense).)

Classical Tafsir: Ibn Kathir Urdu ur

حق کے دشمن کو اس کے حال پر چھوڑئیے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) سچے ہیں ٭٭اللہ تعالیٰ اپنے نبی محترم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قوم کو جھٹلانے نہ ماننے اور ایذائیں پہنچانے سے تنگ دل نہ ہوں “۔ فرماتا ہے کہ ” ہمیں ان کی حرکت خوب معلوم ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی اس لغویت پر ملال نہ کرو “، «فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَيْهِمْ حَسَرَاتٍ» [34-فاطر:8] ‏ اور «لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ» [26-الشعراء:3] ‏ اور «فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَىٰ آثَارِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَـٰذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا» [18-الكهف:6] ‏ ” کیا اگر یہ ایمان نہ لائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پیچھے اپنی جان کو روگ لگا لیں گے؟ کہاں تک ان کے لیے حسرت و افسوس کریں گے؟ سمجھا دیجئیے اور ان کا معاملہ سپرد الہ کیجئے۔ یہ لوگ دراصل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا نہیں جانتے بلکہ یہ تو حق کے دشمن ہیں “۔ چنانجہ ابوجہل نے صاف کہا تھا کہ ہم تجھے نہیں جھٹلاتے لیکن تو جو لے کر آیا ہے اسے نہیں مانتے، مستدرک حاکم کی روایت میں ہے کہ اسی بارے میں یہ آیت نازل ہوئی۔ [سنن ترمذي:3064،قال الشيخ الألباني:اسنادہ ضعیف] ‏ ابن ابی حاتم میں ہے کہ ابوجہل کو حضور سے مصافحہ کرتے ہوئے دیکھ کر کسی نے اس سے کہا کہ اس بے دین سے تو مصافحہ کرتا ہے؟ تو اس نے جواب دیا کہ اللہ کی قسم مجھے خوب علم ہے اور کامل یقین ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے سچے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ ہم صرف خاندانی بنا پر ان کی نبوت کے ماتحت نہیں ہوتے۔ ہم نے آج تک بنی عبد عناف کی تابعداری نہیں کی۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:7239/4:مرسل و ضعیف] ‏ الغرض حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول اللہ مانتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمانبرداری سے بھاگتے تھے۔صفحہ نمبر2574امام محمد بن اسحٰق رحمتہ اللہ علیہ نے بیان فرمایا ہے کہ ”زہری رحمتہ اللہ علیہ اس قصے کو بیان کرتے ہوئے جس میں ابوجہل، ابوسفیان، صحر بن حرب، اخنس بن شریق کا رات کے وقت پوشیدہ طور پر آن کر ایک دوسرے کی بے خبری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زبانی قرآن سننا ہے، کہتے ہیں کہ ”ان لوگوں نے صبح تک قرآن سنا روشنی ذرا سی نمودار ہوئی تھی تو یہ واپس چلے۔ اتفاقاً ایک چوک میں ایک دوسرے سے ملاقات ہو گئی حیرت سے ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں کہ اس وقت یہاں کہاں؟ پھر ہر ایک دوسرے سے صاف صاف کہہ دیتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن سننے کے لیے چپ چاپ آ گئے تھے۔ اب تینوں بیٹھ کر معاہدہ کرتے ہیں کہ آئندہ ایسا نہ کرنا ورنہ اگر اوروں کو خبر ہوئی اور وہ آئے تو وہ تو سچے پکے مسلمان ہو جائیں گے۔ دوسری رات کو ہر ایک نے اپنے طور یہ گمان کرکے کہ کل رات کے وعدے کے مطابق وہ دونوں تو آئیں گے نہیں میں تنہا کیوں نہ جاؤں؟ میرے جانے کی کسے خبر ہوگی؟ اپنے گھر سے پچھلی رات کے اندھیرے اور سوفتے میں ہر ایک چلا اور ایک کونے میں دب کر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی تلاوت قرآن کا مزہ لیتا رہا اور صبح کے وقت واپس چلا۔ اتفاقاً آج بھی اسی جگہ تینوں کا میل ہو گیا۔ ہر ایک نے ایک دوسرے کو بڑی ملامت کی بہت طعن ملامت کی اور نئے سرے سے عہد کیا کہ اب ایسی حرکت نہیں کریں گے۔ لیکن تیسری شب پھر صبر نہ ہو سکا اور ہر ایک اسی طرح پوشیدہ طور پر پہنچا اور ہر ایک کو دوسرے کے آنے کا علم بھی ہو گیا، پھر جمع ہو کر اپنے تئیں برا بھلا کہنے لگے اور بڑی سخت قسمیں کھا کر قول قرار کئے کہ اب ایسا نہیں کریں گے۔ صبح ہوتے ہی اخنس بن شریق کپڑے پہن کر تیار ہو کر ابوسفیان بن حرب کے پاس اس کے گھر میں گیا اور کہنے لگا اے ابوحنظلہ ایمان سے بتاؤ سچ سچ کہو جو قرآن تم نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی سنا اس کی بابت تمہاری اپنی ذاتی رائے کیا ہے؟ اس نے کہا ابو ثعلبہ سنو! واللہ بہت سی آیتوں کے الفاظ معنی اور مطلب تو میں سمجھ گیا اور بہت سی آیتوں کو ان کی مراد کو میں جانتا ہی نہیں۔صفحہ نمبر2575اخنس نے کہا واللہ یہی حال میرا بھی ہے، اب یہاں سے اٹھ کر اخنس سیدھا ابوجہل کے پاس پہنچا اور کہنے لگا ابو الحکم تم سچ بتاؤ جو کچھ تم حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سنتے ہو اس میں تمہارا خیال کیا ہے؟ اس نے کہا سن جو سنا ہے اسے تو ایک طرف رکھ دے بات یہ ہے کہ بنو عبد مناف اور ہم میں چشمک ہے وہ ہم سے اور ہم ان سے بڑھنا اور سبقت کرنا چاہتے ہیں اور مدت سے یہ رسہ کشی ہو رہی ہے، انہوں نے مہمانداریاں اور دعوتیں کیں تو ہم نے بھی کیں انہوں نے لوگوں کو سواریاں دیں تو ہم نے بھی یہی کیا۔ انہوں نے عوام الناس کے ساتھ احسان و سلوک کئے تو ہم نے بھی اپنی تھیلیوں کے منہ کھول ڈالے گویا ہم کسی معاملہ میں ان سے کم نہیں رہے۔ اب جبکہ برابر کی ٹکر چلی جا رہی تھی تو انہوں نے کہا ہم میں ایک نبی ہے، سنو چاہے ادھر کی دنیا ادھر ہو جائے نہ تو ہم اس کی تصدیق کریں گے نہ مانیں گے۔ اخنس مایوس ہو گیا اور اٹھ کر چل دیا۔ [دلائل النبوۃ للبیهقی:206/2:مرسل و ضعیف] ‏ اسی آیت کی تفسیر میں ابن جریر میں ہے کہ بدر والے دن اخنس بن شریق نے قبیلہ بنو زہرہ سے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہاری قرابت کے ہیں تم ان کی ننہیال میں ہو تمہیں چاہئیے کہ اپنے بھانجے کی مدد کرو، اگر وہ واقعی نبی ہے تو مقابلہ بےسود ہی نہیں بلکہ سراسر نقصان دہ ہے اور بالفرض نہ بھی ہو تو بھی وہ تمہارا ہے، اچھا ٹھہرو دیکھو میں ابو الحکم (‏یعنی ابوجہل) سے بھی ملتا ہوں۔صفحہ نمبر2576سنو! اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم غالب آگئے تو وہ تمہیں کچھ نہیں کہیں گے تم سلامتی کے ساتھ واپس چلے جاؤ گے اور اگر تمہاری قوم غالب آگئی تو ان میں تو تم ہی ہو، اسی دن سے اس کا نام اخنس ہوا اصل نام ابی تھا۔ اب اخنس تنہائی میں ابوجہل سے ملا اور کہنے لگا سچ بتا محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے نزدیک سچے ہیں یا جھوٹے؟ دیکھو یہاں میرے اور تمہارے سوا کوئی اور نہیں دل کی بات مجھ سے نہ چھپانا۔ اس نے کہا جب یہی بات ہے تو سو اللہ کی قسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم بالکل سچے اور یقیناً صادق ہیں عمر بھر میں کسی چھوٹی سی چھوٹی بات میں کبھی بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ نہیں بولا۔ ہمارا رکنے اور مخالفت کرنے کی وجہ ایک اور صرف ایک ہی ہے وہ یہ کہ جب بنو قصی کے خاندان میں جھنڈے اور پھریرے چلے گئے جب حج کے حاجیوں کے اور بیت اللہ شریف کے مہتمم و منتظم یہی ہو گئے پھر سب سے بڑھ کر یہ کہ نبوت بھی اسی قبیلے میں چلی گئی تو اب اور قریشیوں کے لیے کون سی فضیلت باقی رہ گئی؟ اسی کا ذکر اس آیت میں ہے، پس آیات اللہ سے مراد ذات محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ پھر دوبارہ تسلی دی جاتی ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قوم کی تکذیب ایذاء رسانی وغیرہ پر صبر کیجئے جیسے اولوالعزم پیغمبروں علیہم السلام نے صبر کیا اور یقین مانئے کہ جس طرح انجام کار گزشہ نبیوں کا غلبہ رہا اور ان کے مخالفین تباہ و برباد ہوئے اسی طرح اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غالب کرے گا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالفین مغلوب ہوں گے۔ دونوں جہان میں حقیقی بلندی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی ہو گی۔ رب تو یہ بات فرما چکا ہے اور اللہ کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا “۔ جیسے اور آیت میں ہے آیت «وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِيْنَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ» [37۔الصافات:173-171] ‏ یعنی ” ہم تو پہلے سے ہی یہ فرما چکے ہیں کہ ہمارے رسولوں کو مدد دی جائے گی اور ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا “ اور آیت میں فرماتا ہے «كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِيْ اِنَّ اللّٰهَ قَوِيٌّ عَزِيْزٌ» [58-المجادلة:21] ‏ ” اللہ تعالیٰ یہ لکھ چکا ہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب آئیں گے یقیناً اللہ تعالیٰ قوت ولا اور غلبہ والا ہے “۔ ” ان نبیوں کے اکثر قصے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیان ہو چکے ہیں ان کے حالات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچ چکے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوب جانتے ہیں کہ کس طرح ان کی نصرت و تائید ہوئی اور مخالفین پر انہیں کامیابی حاصل ہوئی “۔صفحہ نمبر2577پھر فرماتا ہے ” اگر ان کی یہ بےرخی تجھ پر گراں گزرتی ہے اگر تجھ سے ہوسکے تو زمین میں کوئی سرنگ کھودلے اور جو معجزہ یہ تجھ سے مانگتے ہیں لا دے یا تیرے بس میں ہو تو کوئی زینہ لگا کر آسمان پر چڑھ جا اور وہاں سے ان کی چاہت کی کوئی نشانی لے آ۔ میں نے تجھے اتنی نشانیاں اس قدر معجزے دیئے ہیں کہ ایک اندھا بھی شک نہ کرسکے۔ اب ان کی طلب معجزات محض مذاق ہے اور عناد و ضد ہے کوئی ضرورت نہیں کہ تو انہیں ان کی چاہت کے معجزے ہر وقت دیکھاتا پھرے، یا اگر وہ تیرے بس کے نہ ہوں تو، تم غم کر کے رہو، اگر اللہ چاہتا تو ان سب کو ہدایت پر متفق کر دیتا، تجھے نادانوں میں نہ ملنا چاہیئے “۔ جیسے اور آیت میں ہے کہ «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا أَفَأَنتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتَّىٰ يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ» [10-يونس:99] ‏ ” اگر رب چاہتا تو روئے زمین کی مخلوق کو مومن بنا دیتا “۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرص تھی کہ سب لوگ ایماندار بن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعداری کریں تو رب نے فرما دیا کہ ” یہ سعادت جس کے حصے میں ہے توفیق کی اسی کی رفیق ہوگئی “۔ پھر فرمایا کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت پر لبیک کہنا اسے نصیب ہو گی جو کان لگا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام کو سنے سمجھے یاد رکھے اور دل میں جگہ دے، جیسے اور آیت میں ہے کہ «لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ» [36-يس:70] ‏ ” یہ اسے آگاہ کرتا ہے جو زندگی ہو، کفار پر تو کلمہ عذاب ثابت ہو چکا ہے “۔ ” اللہ تعالیٰ مردوں کو اٹھا کر بٹھائے گا پھر اسی کی طرف سب کے سب لوٹائے جائیں گے “۔ مردوں سے مراد یہاں کفار ہیں کیونکہ وہ مردہ دل ہیں تو انہیں مردہ جسموں سے تشبیہ دی۔ جس میں ان کی ذلت و خواری ظاہر ہوتی ہے۔صفحہ نمبر2578

Classical Tafsir: Bayan-ul-Quran ur

آیت 33 قَدْ نَعْلَمُ اِنَّہٗ لَیَحْزُنُکَ الَّذِیْ یَقُوْلُوْنَ ہم جانتے ہیں کہ جو مطالبات یہ لوگ کر رہے ہیں ‘ آپ سے جو معجزات کا تقاضاکر رہے ہیں اس سے آپ رنجیدہ ہوتے ہیں۔ آپ کی ذات گویا چکی کے دو پاٹوں کے درمیان آگئی ہے۔ ایک طرف اللہ کی مشیت ہے اور دوسری طرف ان لوگوں کے تقاضے۔ اب اس کا پہلا جواب تو یہ ہے :فَاِنَّہُمْ لاَ یُکَذِّبُوْنَکَ وَلٰکِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجْحَدُوْنَ ۔یہ لوگ قرآن کا انکار کر رہے ہیں ‘ ہمارا انکار کر رہے ہیں ‘ آپ ﷺ کا انکار انہوں نے کب کیا ہے ؟ یہاں سمجھانے کے اس انداز پر غور کیجیے ! کیا انہوں نے آپ ﷺ کو جھوٹا کہا ؟ نہیں کہا ! آپ ﷺ پر کوئی تہمت انہوں نے لگائی ؟ نہیں لگائی ! لہٰذا یہ لوگ جو تکذیب کر رہے ہیں ‘ یہ آپ ﷺ کی تکذیب تو نہیں ہو رہی ‘ تکذیب تو ہماری ہو رہی ہے ‘ غصہ تو ہمیں آنا چاہیے ‘ ناراض تو ہمیں ہونا چاہیے۔ یہ ہمارا کلام ہے اور یہ لوگ ہمارے کلام کو جھٹلا رہے ہیں۔ آپ ﷺ کا کام تو ہمارے کلام کو ان تک پہنچا دینا ہے۔ یہ سمجھانے کا ایک بڑا پیارا انداز ہے ‘ جیسے کوئی شفیق استاد اپنے شاگرد کو سمجھا رہا ہو۔ لیکن اب یہ بات درجہ بدرجہ آگے بڑھے گی۔ لہٰذا ان آیات کو پڑھتے ہوئے یہ اصول ذہن میں ضرور رکھئے کہ الرَّبُّ رَبٌّ وَاِنْ تَنَزَّلَ وَالْعَبْدُ عَبْدٌ وَاِنْ تَرَقّٰی۔ اب اس ضمن میں دوسرا جواب ملاحظہ ہو :

Classical Tafsir: Ma'arif al-Qur'an en

CommentaryAbout the statement: فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ (it is not you they are belying, rather, it is the signs of Allah they are denying) in the first verse (33), there is a related event, reported in Tafsir Mazhari on the authority of a narration by As-Suddiy, according to which, once Akhnas ibn Shuraiq and Abu Jahl, two chiefs of the Quraysh tribe met together. Akhnas asked Abu Jahl: 0 Abul-Hikam, (In Arabia, Abu Jahl was called Abul-Hikam - 'man of wisdom' - but because of his hostility to Islam, he became known as Abu-Jahl - 'man of ignorance' ), you and me are alone here. There is no third person listening to us. Tell me about Muhammad ibn ` Abdulluh. Tell me what you really think about him. Is he telling the truth or is he not?Swearing by Allah, Abu Jahl said: No doubt, Muhammad is true. He has never lied all his life. But, the problem is that the thought, that only a single branch of the tribe of Quraysh, the Banu Qusayy, is going to become the repository of all sorts of virtues and perfections while the rest of the tribe remains totally deprived, is something that we cannot take. It is too much. They have the flag in their hands. They have the important duty of providing water for the Hajj pilgrims in their hands. They are the custodians of the Ka'bah; its keys are in their hands. Now, if we are to accept that the station of prophethood also belongs to them, what the rest of the Quraysh will be left with?According to another narration reported from Najiyah ibn Ka'b, once Abu Jahl himself told the Holy Prophet ﷺ . We do not suspect you of lying nor do we belie you, but we do belie the Book or Religion which you have come up with. (Mazhari)Based on these narrations of Hadith, the verse can be taken in its real sense, that is, 'these disbelievers do not belie you, rather, they be-lie the signs of Allah.' And this verse could also be taken in the sense that these disbelievers, though belie you obviously but, in reality, the outcome of belying you is itself the belying of Allah and His signs - as it appears in Hadith, that the Holy Prophet ﷺ said: Whoever causes pain to me is liable to be judged as causing pain to Allah.

🔍

No analysis published under this lens

Submit a research-backed analysis or ask AI to start mapping this perspective.

Please login to participate in mapping this verse.
Tag Individual Word

Tag Verse

Add Verse Tag

Read Quran Seerah History Duas Quiz Challenges
✨

How is your experience?

Your feedback helps us continuously improve The Eternal Echo.

✨

JazakAllahu Khairan!

Thank you for taking the time to share your feedback. May Allah bless you in your quest for sacred knowledge.