Surah Ar-Rahman • Ayah 72
BY
Word-by-Word Analysis
Click any word below to tag it with linguistic or thematic terminology.
Verse Tags
These two gardens are lower, in virtue and in status than the two before them, as supported in the Qur'an.Allah said:وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ(And below these two, there are two other Gardens.) We previously mentioned the Hadith stating that there are two gardens made of gold, their vessels and all they contain, and there are two gardens made of silver, their vessels and all they contain. The first two are for the near believers (Muqarribin) and the latter two are for those on the right (Ashab Al-Yamin). Abu Musa commented, "There are two gardens made of gold for the Muqarribin and two gardens made of silver for Ashab Al-Yamin." There are several proofs that the former two gardens in Paradise are better in grade than the latter. Allah mentioned the former two gardens before the latter two, thus indicating their significance, then He said,وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ(And below these two, there are two other Gardens.) And this is an obvious form of honoring the first two gardens over the latter two. Allah described the former gardens:ذَوَاتَآ أَفْنَانٍ(With Afnan), which are the extending branches, as we explained, or various types of delights. But He said about the latter two gardens,مُدْهَآمَّتَانِ(Mudhammatan), being dark, because of the intense irrigation. Ibn `Abbas said, "Mudhammatan means, they have become dark green because of extensive water irrigation." Muhammad bin Ka`b said:مُدْهَآمَّتَانِ(Mudhammatan) "Full of greenery." There is no doubt that the former two gardens are better, their branches are fresh, youthful and intermingling. Allah said about the former two gardens,فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ(In them (both) will be two springs flowing (free)), while He said about the springs of the latter two gardens,نَضَّاخَتَانِ(Naddakhatan); `Ali bin Abi Talhah reported from Ibn `Abbas: "It means gushing. And the free flowing is stronger than gushing." Ad-Dahhak said that,نَضَّاخَتَانِ(gushing forth) means, they are full of water and constantly gushing. Allah said about the former two gardens,فِيهِمَا مِن كُلِّ فَـكِهَةٍ زَوْجَانِ(In them (both) will be every kind of fruit in pairs), but He said about the latter two gardens,فِيهِمَا فَـكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ(In them (both) will be fruits, and date palms and pomegranates.) There is no doubt that the first description is better and refers to more of a variety and more types of fruit. Allah said about the latter two gardens, Allah then said;فِيهِنَّ خَيْرَتٌ حِسَانٌ(Therein will be Khayrat Hisan;) meaning, there are various types of good and delightful things in these two gardens in Paradise, according to Qatadah. It was also said that Khayrat is plural of Khayrah and it is a righteous, well-mannered, beautiful woman, according to the majority of scholars, and it is also reported from Umm Salamah as a Hadith from the Prophet . There is another Hadith saying that Al-Hur Al-`Ayn will sing,«نَحْنُ الْخَيْرَاتُ الْحِسَانُ، خُلِقْنَا لِأَزْوَاجٍ كِرَام»("We are Al-Khayrat Al-Hisan, we were created for honorable husbands.") Allah said:حُورٌ مَّقْصُورَتٌ فِى الْخِيَامِ(Hur (beautiful, fair females) guarded in pavilions;) but He said about the first two gardens,فِيهِنَّ قَـصِرَتُ الطَّرْفِ(Wherein both will be Qasirat At-Tarf,) There is no doubt that the chaste wives that restrain their glances themselves, are better than those guarded in pavilions even though both are secluded. About Allah's saying:فِى الْخِيَامِ(in pavilions;) Al-Bukhari recorded that `Abdullah bin Qays said that the Messenger of Allah ﷺ said,«إِنَّ فِي الْجَنَّةِ خَيْمَةً مِنْ لُؤْلُؤَةٍ مُجَوَّفَةٍ، عَرْضُهَا سِتُّونَ مِيلًا، فِي كُلِّ زَاوِيَةٍ مِنْهَا أَهْلٌ، مَا يَرَوْنَ الْاخَرِينَ يَطُوفُ عَلَيْهِمُ الْمُؤْمِنُون»(Verily, in Paradise, the believer will have a tent from a hollow pearl, the width thereof is sixty miles. In each corner of it there are wives for the believer that do not see the other wives, and the believer will visit them all.) In another narration the Prophet said that this tent is thirty miles wide. Muslim recorded this Hadith and in his narration, the Prophet said,«إِنَّ لِلْمُؤْمِنِ فِي الْجَنَّةِ لَخَيْمَةً مِنْ لُؤْلُؤَةٍ وَاحِدَةٍ مُجَوَّفَةٍ، طُولُهَا سِتُّونَ مِيلًا، لِلْمُؤْمِنِ فِيهَا أَهْلٌ يَطُوفُ عَلَيْهِمُ الْمُؤْمِنُ فَلَا يَرَى بَعْضُهُمْ بَعْضًا»(Verily in Paradise, the believer will have a tent made of a hollow pearl the length thereof being sixty miles. In it, the believer will have wives who do not see each other, and the believer will visit them all.) Allah the Exalted said,لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلاَ جَآنٌّ(Whom never were deflowered by a human before nor Jinn.) We explained this meaning before. Allah added in the description of the first group of the believers' wives,كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ فَبِأَىِّ ءَالاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ(they are like Yaqut (rubies) and Marjan (pearls). Then which of the blessings of your Lord will you both deny) Allah said,مُتَّكِئِينَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِىٍّ حِسَانٍ(Reclining on green Rafraf and rich beautiful `Abqariy. ) `Ali bin Abi Talhah reported from Ibn `Abbas: "Rafraf means cushions." Mujahid, `Ikrimah, Al-Hasan, Qatadah, Ad-Dahhak and others also said that Rafraf means cushions. Al-`Ala' bin Badr said: "The Rafraf are arrayed hanging over the couches." Allah's statement,وَعَبْقَرِىٍّ حِسَانٍ(and rich beautiful `Abqariy.) Ibn `Abbas, Qatadah, Ad-Dahhak and As-Suddi said that `Abqariy means rich carpets. Allah said,تَبَـرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِى الْجَلَـلِ وَالإِكْرَامِ(Blessed be the Name of your Lord (Allah) Dhil-Jalal wal-Ikram,) Allah states that He is Worthy of being honored and always obeyed, revered and thus worshipped, appreciated and never unappreciated, and remembered and never forgotten. `Abdullah bin `Abbas said that,ذِى الْجَلَـلِ وَالإِكْرَامِ(Dhil-Jalal wal-Ikram) means, the Owner of greatness and pride. In a Hadith, the Prophet said,«إِنَّ مِنْ إِجْلَالِ اللهِ إِكْرَامُ ذِي الشَّيْبَةِ الْمُسْلِمِ، وَذِي السُّلْطَانِ، وَحَامِلِ الْقُرْآنِ غَيْرِ الْغَالِي فِيهِ، وَلَا الْجَافِي عَنْه»(Verily, among the acts of venerating Allah, are honoring the elderly Muslims, the one in authority, and carrier (memorizer) of the Qur'an who avoids extremism and laziness with it." Imam Ahmad recorded that Rabi`ah bin `Amir said that he heard the Messenger of Allah ﷺ say,«أَلِظُّوا بِذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَام»(Persist (in invoking Allah) with, "Ya Dhal-Jalal wal-Ikram (O Owner of greatness and honor).") An-Nasa'i also collected this Hadith. Muslim and the Four Sunan compilers recorded that `A'ishah said, "When the Messenger of Allah ﷺ would (say the) Salam (completing prayer), he would only sit as long as it takes him to say,«اللْهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَاذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَام»(O Allah! You are As-Salam, and peace comes from You. Blessed be You Ya Dhal-Jalal wal-Ikram.)." This is the end of the Tafsir of Surat Ar-Rahman, all praise is due to Allah and all favors come from Him.
جنت کی نعمتیں ٭٭ایک اور حدیث میں ہے کہ حورعین جو گانا گائیں گی ان میں یہ بھی ہو گا ہم خوش خلق خوبصورت ہیں، جو بزرگ خاوندوں کے لیے پیدا کی گئی ہیں، یہ پوری حدیث سورۃ الواقعہ کی تفسیر میں ابھی آئے گی۔ «ان شاء اللہ تعالیٰ» یہ لفظ تشدید سے بھی پڑھا گیا ہے۔ پھر سوال ہوتا ہے کہ اب تم اپنے رب کی کس کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو؟ حوریں جو خیموں میں رہتی ہيں، یہاں بھی وہی فرق ملاحظہ ہو کہ وہاں تو فرمایا تھا کہ خود وہ حوریں اپنی نگاہ نیچی رکھتی ہیں اور یہاں فرمایا ان کی نگاہیں نیچی کی گئی ہیں، پس اپنے آپ ایک کام کرنا اور دوسرے سے کرایا جانا ان دونوں میں کس قدر فرق ہے، گو پردہ دونوں صورتوں میں حاصل ہے۔صفحہ نمبر9140عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ہر مسلمان کے لیے خیرہ یعنی نیک اور بہترین نورانی حور اور ہر خیرہ کے لیے خیمہ ہے اور خیمہ کے چار دروازے ہیں جن میں سے ہر روز تحفہ کرامت ہدیہ اور انعام آتا رہتا ہے۔ نہ وہاں کوئی فساد ہے، نہ سختی، نہ گندگی، نہ بدبو۔ حوروں کی صحبت ہے جو اچھوتے صاف سفید چمکیلے موتیوں جیسی ہیں۔ صحیح بخاری شریف میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”جنت میں ایک خیمہ ہے درمجوف، جس کا عرض ساٹھ میل کا ہے اس کے ہر ہر کونے میں جنتی کی بیویاں ہیں جو دوسرے کونے والیوں کو نظر نہیں آتیں مومن ان سب کے پاس آتا جاتا رہے گا۔ [صحیح بخاری:4879] دوسری روایت میں چوڑائی کا تیس میل ہونا مروی ہے، یہ حدیث صحیح مسلم شریف میں بھی ہے- سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں خیمہ ایک ہی لؤلؤ کا ہے جس میں ستر دروازے موتی کے ہیں۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جنت میں ایک خیمہ ہو گا جو ایک موتی کا بنا ہوا ہو گا، چار فرسخ چوڑا، جس کے چار ہزار دروازے ہوں گے اور چوکھٹیں کی سونے کی ہوں گی۔صفحہ نمبر9141ایک مرفوع حدیث میں ہے ادنیٰ درجے کے جنتی کے اسی [80] ہزار خادم ہوں گے اور بہتر [72] بیویاں ہوں گی اور لؤلؤ زبرجد کا محل ہو گا جو جابیہ سے صنعا تک پہنچے۔ [سنن ترمذي:2562،قال الشيخ الألباني:ضعيف] پھر فرماتا ہے ان بےمثل حسینوں کے پنڈے اچھوتے ہیں کسی جن و انس کا گزر ان کے پاس سے نہیں ہوا۔ پہلے بھی اس قسم کی آیت مع تفسیر گزر چکی ہے، ہاں پہلے جنت کی حوروں کے اوصاف میں اتنا جملہ وہاں تھا کہ وہ یاقوت و مرجان جیسی ہیں، یہاں ان کے لیے یہ نہیں فرمایا گیا، پھر سوال ہوا کہ تمہيں رب کی کس کس نعمت کا انکار ہے؟ یعنی کسی نعمت کا انکار نہ کرنا چاہیئے، یہ جنتی سبز رنگ، اعلیٰ قیمتی فرشوں، غالیچوں اور تکیوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوئے ہوں گے، تخت ہوں گے اور تختوں پر پاکیزہ اعلیٰ فرش ہوں گے اور بہترین منقش تکئے لگے ہوئے ہوں گے، یہ تخت، یہ فرش، یہ تکئے جنت کے باغیچوں اور ان کی کیاریوں پر ہوں گے اور یہی ان کے فرش ہوں گے، کوئی سرخ رنگ ہو گا، کوئی زرد رنگ اور کوئی سبز رنگ، جنتیوں کے کپڑے بھی ایسے ہی اعلیٰ اور بالا ہوں گے، دنیا میں کوئی ایسی چیز نہیں جس سے انہیں تشبیہ دی جا سکے، یہ بسترے مخملی ہوں گے، جو بہت نرم اور بالکل خالص ہوں گے، کئی کئی رنگ کے ملے جلے نقش ان میں بنے ہوئے ہوں گے، ابوعبیدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں عبقر ایک جگہ کا نام ہے جہاں منقش بہترین کپڑے بنے جاتے تھے، خلیل بن احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہر نفیس اور اعلیٰ چیز کو عرب عبقری کہتے ہیں۔صفحہ نمبر9142چنانچہ ایک حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی نسبت فرمایا ”میں نے کسی عبقری کو نہیں دیکھا جو عمر کی طرح پانی کے بڑے بڑے ڈول کھینچتا ہو۔“ [صحیح بخاری:3682] یہاں یہ بھی خیال فرمائیے کہ پہلی دو جنتوں کے فرش و فروش اور وہاں کے تکیوں کی جو صفت بیان کی گئی ہے وہ ان سے اعلیٰ ہے، وہاں بیان فرمایا گیا تھا کہ ان کے استر یعنی اندر کا کپڑا خالص دبیز ریشم ہو گا پھر اوپر کے کپڑے کا بیان نہیں ہوا تھا اس لیے کہ جس کا استر اتنا اعلیٰ ہے اس کے ابرے یعنی اوپر کے کپڑے کا تو کہنا ہی کیا ہے؟ پھر اگلی دو جنتوں کے اوصاف کے خاتمے پر فرمايا تھا کہ اطاعت کا صلہ سوا عنايت کے اور کيا ہو سکتا ہے؟ تو اہل جنت کے اوصاف میں احسان کو بیان فرمایا جو اعلیٰ مرتبہ اور غایت ہے۔ جیسے کہ جبرائیل عليہ السلام والی حدیث میں ہے کہ انہوں نے اسلام کے بارے میں سوال کیا پھر ایمان کے بارے ميں، پھر احسان کے بارے میں، پس یہ کئی کئی وجوہ ہیں جن سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ پہلے کی دو جنتوں کو ان دو جنتوں پر بہترین فضیلت حاصل ہے، اللہ تعالیٰ کریم و وہاب سے ہمارا سوال ہے کہ وہ ہمیں بھی ان جنتیوں میں سے کرے جو ان دو جنتوں میں ہوں گے جن کے اوصاف پہلے بیان ہوئے ہیں۔ «آمین» صفحہ نمبر9143وہی مستحق احترام و اکرام ہے ٭٭پھر فرماتا ہے تیرے رب ذوالجلال والاکرام کا نام بابرکت ہے وہ جلال والا ہے یعنی اس لائق ہے کہ اس کا جلال مانا جائے اور اس کی بزرگی کا پاس کر کے اس کی نافرمانی نہ کی جائے بلکہ کامل اطاعت گزاری کی جائے اور وہ اس قابل ہے کہ اس کا اکرام کیا جائے یعنی اس کی عبادت کی جائے اس کے سوا دوسرے کی عبادت نہ کی جائے اس کا شکر کیا جائے ناشکری نہ کی جائے اس کا ذکر کیا جائے اور اسے بھلایا نہ جائے۔ وہ عظمت اور کبریائی والا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کا اجلال کرو اس کی عظمت کو مانو وہ تمہیں بخش دے گا۔ [مسند احمد:199/5،ضعیف] ایک اور حدیث میں ہے اللہ تعالیٰ کی عظمت ماننے میں یہ بھی داخل ہے کہ بوڑھے مسلمان کی اور بادشاہ کی اور عامل قرآن جو قرآن میں کمی زیادتی نہ کرتا ہو یعنی نہ اس میں غلو کرتا ہو نہ کمی کرتا ہو عزت کی جائے۔ [سنن ابوداود:4843،قال الشيخ الألباني:حسن] صفحہ نمبر9144ابویعلی میں ہے «یا ذَالجَلالِ وَ اْلاِکْرام» کے ساتھ چمٹ جاؤ ترمذی میں بھی یہ حدیث ہے، امام ترمذی رحمہ اللہ اس کی سند کو غیر محفوظ اور غریب بتاتے ہیں [سنن ترمذي:3525،قال الشيخ الألباني:صحيح] مسند احمد میں دوسری سند کے ساتھ یہ حدیث مروی ہے اس میں «یا» کا لفظ نہیں [مسند احمد:177/4،حسن] جوہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی کسی کو چمٹ جائے اسے تھام لے تو عرب کہتے ہیں «اَلَظَّ» یہی لفظ اس حدیث میں آیا ہے، تو مطلب یہ ہے کہ الحاح و خلوص عاجزی اور مسکینی کے ساتھ ہمیشگی اور لزوم سے دامن الہیہ میں لٹک جاؤ صحیح مسلم اور سنن اربعہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے سلام پھیرنے کے بعد صرف اتنی ہی دیر بیٹھتے تھے کہ یہ کلمات کہہ لیں «اَللّٰهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْکَ السَّلَامُ، تَباَرَکْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ» «الحمداللہ» اللہ کے فضل و کرم سے سورۃ الرحمن کی تفسیر ختم ہوئی۔ اللہ کا شکر ہے۔صفحہ نمبر9145
آیت 72{ حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْْخِیَامِ۔ } ”یعنی حوریں ‘ جو قیام پذیر ہوں گی خیموں میں۔“ یہاں پر ”خیموں“ کا ذکر خصوصی طور پر عرب کے ماحول کی عکاسی کرتا ہے۔ نزولِ قرآن کے وقت عرب میں شہروں کی تعداد بہت تھوڑی تھی اور زیادہ تر لوگ خیموں میں رہتے تھے۔ اس لیے یہاں پر گھر یا محل کے بجائے خیمے کا ذکر آیا ہے۔ یہاں { مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِ } کے الفاظ میں { وَقَرْنَ فِیْ بُیُوْتِکُنَّ } الاحزاب : 33 کے حکم کی عملی جھلک دکھائی دیتی محسوس ہوتی ہے۔ یہ دراصل عورت کا وہ روپ ہے جس روپ میں اسلام اسے دیکھنا چاہتا ہے۔ اسلام عورت کو ”چراغ خانہ“ بن کر رہنے کی ترغیب دیتا ہے اور اسے ”شمع محفل“ بننے سے منع کرتا ہے۔ یہاں پر ایک بہت اہم نکتہ یہ بھی لائق توجہ ہے کہ ان آیات میں جن دو جنتوں کا ذکر ہو رہا ہے ان میں ”حوریں“ ہوں گی جبکہ قبل ازیں جن جنتوں کا ذکر ہوا تھا ان میں حوروں کا نہیں بلکہ ”جنتی عورتوں“ کا تذکرہ تھا : { فِیْہِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِلا } ”ان میں ایسی عورتیں ہوں گی جن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی“۔ اسی طرح سورة الواقعہ میں اصحاب الیمین کی جنت میں خوبصورت عورتوں { اِنَّآ اَنْشَاْنٰہُنَّ اِنْشَآئً۔ } کا ذکر ہے جبکہ ”مقربین“ کے لیے جنت کے حوالے سے ”حُوْرٌ عِیْن“ آیت 27 کا تذکرہ ہے۔
فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ (In them there are women, good and gorgeous,...55:70) The word خَيْرَاتٌ khairat (translated above as 'good' ) refers to 'the good character of those women'; and the word حِسَانٌ hisan (translated above as 'gorgeous' ) refers to 'women who have beautiful features'. These qualities too will be common with the maidens of both the Gardens, to which reference was made in the foregoing verses.
No analysis published under this lens
Submit a research-backed analysis or ask AI to start mapping this perspective.